رسائی کے لنکس

برف پر گاڑیوں، بسوں اور ٹرکوں کی ٹکر


برف پر گاڑیوں، بسوں اور ٹرکوں کی ٹکر
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:41 0:00

امریکی ریاست آئیووا کی ایک ہائی وے پرشدید برف باری کی وجہ سے تقریباً 70 گاڑیاں، بسیں اور ٹرک ایک دوسرے سے ٹکراتے رہے۔ حکام کے مطابق اس حادثے میں ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

XS
SM
MD
LG