رسائی کے لنکس

ویلنٹائن ڈے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟


ویلنٹائن ڈے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:19 0:00

پاکستان میں پیمرا نے نشریاتی اداروں کو ویلنٹائن ڈے کی کوریج کرنے سے منع کیا ہے۔ جس کے لیے اسلام آباد کی اعلٰی عدالت نے حکم دیا تھا۔ تیرہ فروری، 2017ء کو عدالت نے ویلنٹائن ڈے سے متعلق ایک عرضی نمٹاتے ہوئے فیصلہ دیا تھا کہ یہ دن معاشرے میں ’’غیر اخلاقی حرکات، عریانیت اور بدتہذیبی‘‘ کو فروغ دیتا ہے۔

XS
SM
MD
LG