رسائی کے لنکس

ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی میں ترقی کی غیر متوقع مثالیں


ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی میں ترقی کی غیر متوقع مثالیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:43 0:00

ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی دھاراوی صرف دو مربع کلو میٹر پر پھیلی ہوئی ہے اور اس میں 10 لاکھ لوگ رہتے ہیں۔ یہ علاقہ اب غیر ملکی سیاحوں میں بہت مقبول ہو رہا ہے۔ اس لئے نہیں کہ انہیں یہاں غربت کو قریب سے دیکھنے کا موقع مل سکتا ہے بلکہ اس لئے کیونکہ یہاں ترقی کی بہت سی غیر متوقع مثالیں نظر آتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG