رسائی کے لنکس

امریکہ میں پاکستان کے مفادات کو آگے بڑھانے کی کوشش


امریکہ میں پاکستان کے مفادات کو آگے بڑھانے کی کوشش
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:09 0:00

2013 میں شریف حکومت کے آنے کے بعد نہ ہی لاک لورڈ کو دوبارہ کنٹریکٹ دیا گیا اور نہ ہی کسی اور لابی فرم کی خدمات حاصل کی گئیں۔ کیا یہ فیصلہ پاکستان کے حق میں درست ثابت ہو رہا ہے؟ اس بارے میں ہم نے بات کی پاکستان پولیٹکل ایکشن کمیٹی کی سابق صدر رفعت چغتائی سے۔

XS
SM
MD
LG