رسائی کے لنکس

پاکستان میں پشتون حقوق


پاکستان میں پشتون حقوق
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:50 0:00

کراچی میں ایک قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے خلاف نکلنے والا احتجاجی دھرنا حکام کی طرف سے مطالبات منظور کرنے کی تحریری یقین دہانی کے بعد ختم تو ہو گیا۔ لیکن مبصرین کے مطابق اس سے پاکستان میں پشتون حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والوں کو ایک پلیٹ فارم مل گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG