رسائی کے لنکس

چور کی چالاکی، حراست سے فرار


چور کی چالاکی، حراست سے فرار
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:35 0:00

امریکی ریاست اوہائیو میں ایک آدمی دکان سے چیزیں چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ پولیس نے اس کے ہاتھوں میں ہتھکڑی لگا دی۔ پولیس آفیسر کے دور جانے پر اس آدمی نے اپنے ہاتھ ہتھکڑی سے نکال لیے اور فرار ہو گیا۔

XS
SM
MD
LG