رسائی کے لنکس

مغربی دنیا کے شہریوں کا اپنے ہی ملکوں میں دہشت گردی پھیلانے کا خدشہ


مغربی دنیا کے شہریوں کا اپنے ہی ملکوں میں دہشت گردی پھیلانے کا خدشہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:34 0:00

ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق باہر سے عراق اور شام میں جا کر لڑنے والوں میں 5 سے 6 ہزار عسکریت پسند وں کا تعلق مغربی ممالک سے ہے اور ان کی اکثریت یورپی ممالک سے۔ گزشتہ کچھ عرصے میں یورپ میں ہونے والے چند دہشت گرد حملوں میں بھی یہی وطن واپس لوٹنے والے عسکریت پسند ملوث تھے۔ تفصیلات جانیں ندیم یعقوب سے۔

XS
SM
MD
LG