رسائی کے لنکس

کینسر کے مریضوں کی جان بچانے والے شامی ڈاکٹر


کینسر کے مریضوں کی جان بچانے والے شامی ڈاکٹر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:22 0:00

ملیں امریکی ریاست میسا چوسسٹس کے ایک ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کی جان بچاتے ایک ڈاکٹر سے، جن کا اپنا خاندان شام کے علاقے افرین میں موت کے دہانے پر ہے۔ 2 دہائیوں سے امریکہ میں مقیم ڈاکٹر عثمان ادریس کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے ان کے خاندان کو ترکی کے فوجی آپریشن سے بچانے کے لیے مناسب اقدامات نہیں کیے۔

XS
SM
MD
LG