رسائی کے لنکس

پناہ گزیں ہی آنے والے پناہ گزینوں کی مدد کر رہے ہیں


پناہ گزیں ہی آنے والے پناہ گزینوں کی مدد کر رہے ہیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:27 0:00

کئی حلقوں کی جانب سے ان خدشات کے اظہار کے باوجود کہ امریکہ میں آنے والے پناہ گزیں قومی سلامتی اور عوامی تحفظ کے لیے خطرات کا باعث بن سکتے ہیں، بہت سے امریکی ان کی دل کھول کر امداد بھی کرتے ہیں۔ ہم آپ کو ایک ایسی جگہ لے جا رہے ہیں جہاں پر پناہ گزیں ہی آنے والے پناہ گزینوں کی مدد کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG