رسائی کے لنکس

اردو خطاطی کی شان و شکوہ کو زندہ رکھنے والے فن کار


اردو خطاطی کی شان و شکوہ کو زندہ رکھنے والے فن کار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

کبھی اس شہر میں اردو خطاطی کا فن ممتاز گھرانوں کی سرپرستی میں پروان چڑھتا تھا۔ پھر وقت بدلا، ڈیجیٹل پرنٹنگ آئی اور بہت سے کاتبوں کو اپنا پیشہ چھوڑنا پڑا۔ رتول جوشی ہمیں ملوا رہی ہیں دہلی کے اردو بازار کے آخری کاتبوں میں سے ایک سے جو اس زبان میں خطاطی کو زندہ رکھنے میں مصروف ہے۔

XS
SM
MD
LG