رسائی کے لنکس

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کراچی میں تین میچ کھیلنے پر راضی


ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کراچی میں تین میچ کھیلنے پر راضی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:09 0:00

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اپریل کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ دورے کے دوران پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچ کھیلے جائیں گے۔ یہ میچ یکم، دو اور چار اپریل کو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

XS
SM
MD
LG