رسائی کے لنکس

کوئٹہ میں پشتونوں کا احتجاجی مظاہرہ


کوئٹہ میں پشتونوں کا احتجاجی مظاہرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:14 0:00

کوئٹہ میں ہزاروں پشتونوں نے اتوار 11 مارچ کو پاکستان کے قبائلی علاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران انٹرنیٹ سروس کئی گھنٹوں کے لیے بند کر دی گئی جبکہ مقامی میڈیا نے اس احتجاج کی کوریج نہیں کی۔ مظاہرے کے منتظمین کے مطابق میڈیا سیکورٹی اداروں کے دباو میں ہے۔

XS
SM
MD
LG