رسائی کے لنکس

گرم گرم چائے اور ابلے ہوئے انڈے، اور وہ بھی مفت


گرم گرم چائے اور ابلے ہوئے انڈے، اور وہ بھی مفت
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:58 0:00

کراچی کے کچھ نوجوانوں نے کلفٹن میں ’چائے لالا‘ کے نام سے ایک غیر معمولی اسٹال قائم کیا ہے جہاں صبح کام پر جانے والوں کیلئے گرم گرم چائے اور ابلے ہوئے انڈے مفت پیش کئے جاتے ہیں۔ ان نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اس ناشتے سے لوگوں کو مکمل پروٹین غذا دستیاب ہوتی ہے۔

XS
SM
MD
LG