رسائی کے لنکس

مائیک پومپیو کون ہیں؟


مائیک پومپیو کون ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:31 0:00

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی وزیرِ خارجہ ریکس ٹلرسن کی اچانک برطرفی اور ان کی جگہ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ مائیک پومپیو کو نیا وزیرِ خارجہ نامزد کرنے کے اعلان کے بعد یہ قیاس آرائیاں بھی جاری ہیں کہ نئے نامزد وزیر خارجہ کے صدر ٹرمپ کے ساتھ کیسے تعلقات ہیں؟

XS
SM
MD
LG