رسائی کے لنکس

عراق میں داعش کی شکست کے بعد بحالی کا کام جاری


عراق میں داعش کی شکست کے بعد بحالی کا کام جاری
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:31 0:00

عراقی فورسز اور داعش کے درمیان جاری لڑائی ختم ہونے اور داعش کی شکست کے بعد شمالی عراق کے علاقوں کو دوبارہ بسانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ وائس آف امریکہ کی رپورٹر ہیدر مرڈوک نے عراقی حکام کے ساتھ ایسے علاقوں کا سفر کیا جہاں بحالی کا کام جاری ہے لیکن وسائل کی شدید کمی ہے۔

XS
SM
MD
LG