رسائی کے لنکس

لاہور کی ایک میوزک بینڈ مارکیٹ


لاہور کی ایک میوزک بینڈ مارکیٹ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:07 0:00

ایک دور تھا جب شادی بیاہ کا تصور بینڈ باجے والوں کے بغیر مکمل نہیں ہوتا تھا۔ لیکن وقت کے ساتھ بینڈ باجے والوں کو شادیوں میں بلانے کا رواج اب ختم ہو رہا ہے جو اس کام سے روزگار کمانے والوں کے لئے تکلیف کا باعث ہے۔ لاہور کی ایک میوزک بینڈ مارکیٹ میں 40 میوزک بینڈز اپنی دوکانیں لگائے بیٹھے ہیں۔

XS
SM
MD
LG