No media source currently available
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی نے جمعرات کو پاکستان سپر لیگ 3 میں کراچی کنگز کے خلاف اپنی ٹیم کی فتح کو پاکستان کی قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کے نومولود بیٹے کے نام کردیا۔