رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

قدافی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کی سیکورٹی کی ریہرسل


قدافی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں کی سیکورٹی کی ریہرسل
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:01 0:00

پاکستان سپر لیگ کے سیزن تھری کے پلے آف مقابلے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوں گے۔ جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ ان کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی انتظامات کیے گیے ہیں۔ سیکیورٹی اہل کاروں نے قذافی اسٹیڈیم میں ایک ریہرسل میں حصہ لیا۔

XS
SM
MD
LG