رسائی کے لنکس

مصنوعی جگہ پر حقیقی دنیا کی کاروباری مہارتیں


مصنوعی جگہ پر حقیقی دنیا کی کاروباری مہارتیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:40 0:00

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر پاساڈینا میں حال ہی میں سیکڑوں طالب علم اکھٹے ہوئے جہاں انہوں نے اپنے تخلیق کردہ خیالی یا ورچوئل کاروباروں کی نمائش کی۔ ان اسٹوڈنٹ آنٹرپرینیورز نے اپنی مصنوعی پراڈکٹس کے لئے مارکیٹنگ کی، اسے مارکیٹ میں بیچا اور مصنوعی رقم کمائی۔

XS
SM
MD
LG