رسائی کے لنکس

لاہور کا مصور ٹریفک وارڈن


لاہور کا مصور ٹریفک وارڈن
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:43 0:00

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے باہر پی ایس ایل کا میچ دیکھنے آنے والوں کو ٹریفک پولیس کے ایک وارڈن نے دلچسپ انداز میں اپنی جانب متوجہ کیا۔ وارڈن امتیاز مصور ہیں جنہوں نے اسٹیڈیم کے باہر رمیز راجہ کی لائیو پینٹنگ بنائی اور شائقینِ کرکٹ کی داد سمیٹی۔

XS
SM
MD
LG