رسائی کے لنکس

انسان زمین ہی نہیں خلا میں بھی کچرا پھیلا رہا ہے


انسان زمین ہی نہیں خلا میں بھی کچرا پھیلا رہا ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:37 0:00

ماہرین کا کہنا ہے اس وقت خلا میں تقریباً ایک کروڑ ٹن بے کار مواد جمع ہو چکا ہے۔ بعض اشیا تیز رفتاری سے گردش کر رہی ہیں اور ان کے مصنوعی سیاروں اور بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے ٹکرانے کا خطرہ موجود ہے۔ انجنیئرز اس خلائی کچرے کی صفائی کے لیے کیا کوششیں کر رہے ہیں؟ دیکھیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG