رسائی کے لنکس

داعش کا بڑھتا ہوا خطرہ


داعش کا بڑھتا ہوا خطرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:57 0:00

پاکستان اور روس کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کے لئے قائم کئے گئے مشترکہ گروپ کا ایک اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا جس میں داعش کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ گزشتہ روز کابل میں دہشت گرد حملے کی ذمہ داری بھی داعش نے قبول کی۔ اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کی بیورو چیف عائشہ تنظیم بتاتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG