رسائی کے لنکس

7 پاکستانی کمپنیاں امریکی قومی سلامتی کے لئے خطرناک قرار


7 پاکستانی کمپنیاں امریکی قومی سلامتی کے لئے خطرناک قرار
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:33 0:00

امریکی محکمہ کامرس نے پاکستان کی 7 کمپنیوں کو امریکہ کی قومی سلامتی کے لئے خطرناک قرار دے دیا ہے جس کے بعد انہیں ایکسپورٹ سے متعلق کڑی امریکی پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔ اس نئی پیش رفت کے بارے میں ہم نے بات کی واشنگٹن کے تحقیقی ادارے کیٹو انسٹی ٹیوٹ سے منسلک تجزیہ کار سحر خان سے۔

XS
SM
MD
LG