رسائی کے لنکس

ویسٹ پوائنٹ کے فوجی طالب علم


ویسٹ پوائنٹ کے فوجی طالب علم
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:13 0:00

امریکی ریاست نیو یارک میں ویسٹ پوائنٹ کے فوجی اڈے پر قائم ملٹری اکیڈیمی کا شمار دنیا کے بہترین عسکری تربیتی اداروں میں ہوتا ہے۔ لیکن یہاں صرف امریکہ ہی نہیں دنیا کے کئی اور ملکوں کے ذہین طالب علم بھی آتے ہیں۔ امریکی کیڈیٹس کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے کا ان کا تجربہ کیسا ہوتا ہے؟انہی کی زبانی جانتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG