رسائی کے لنکس

بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے مستقبل پر ایک سوالیہ نشان


بیرون ملک پاکستانی قیدیوں کے مستقبل پر ایک سوالیہ نشان
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:26 0:00

پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق دنیا کے مختلف ملکوں میں تقریبا 8 ہزار پاکستانی قید ہیں۔ جن میں سے تقریبا 5 ہزار مختلف خلیجی ملکوں کی جیلوں میں ہیں۔ اب چین کی جیلوں میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کے لئے بھی مظاہرے ہوئے ہیں۔ ملیں یونس آفریدی سے جن کے بھائی خان ضمیر 13 سال سے چین میں قید ہے۔

XS
SM
MD
LG