رسائی کے لنکس

خوش رہنا سیکھیں وہ بھی مفت میں


خوش رہنا سیکھیں وہ بھی مفت میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

ہر انسان خوش رہنا چاہتا ہے۔ لیکن کیا خوش رہنا سیکھا بھی جا سکتا ہے؟ امریکہ کی Yale University میں اسی موضوع پر اب ایک کلاس پڑھائی جا رہی ہے اور وہ اتنی مقبول ہے کہ اس میں ریکارڈ 12 سو طالب علموں نے داخلہ لیا ہے۔ دیکھیں وہاں خوش رہنے کے کیا گر سیکھائے جا رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG