رسائی کے لنکس

میاں، بیوی اور واہگہ


میاں، بیوی اور واہگہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:53 0:00

پاکستان بھارت تعلقات کے پس منظر میں ’میاں، بیوی اور واہگہ‘ کے نام سے ایک سٹیج ڈرامہ آرٹس کونسل لاہور میں سٹیج کیا گیا جسے دوبئی سے آنے والے تھیٹر گروپ ’گونج‘ نے پیش کیا۔ اس کی کہانی اصلی واقعات اور تجربات پر مبنی ہے۔

XS
SM
MD
LG