رسائی کے لنکس

تحریک آزادی جموں کشمیر اور ملی مسلم لیگ دہشت گرد تنظیموں میں کیوں شامل کی گئیں؟


تحریک آزادی جموں کشمیر اور ملی مسلم لیگ دہشت گرد تنظیموں میں کیوں شامل کی گئیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:35 0:00

امریکی محکمہ خارجہ نے کالعدم تنظیم لشکر طیبہ سے تعلق کی بنیاد پر تحریک آزادی جموں کشمیر اور سیاسی جماعت ملی مسلم لیگ کو بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ ٹرمپ اتنظامیہ نے اس وقت یہ قدم اٹھانا کیوں مناسب سمجھا؟ جانتے ہیں بروکنگز انسٹیٹوٹ سے وابسطہ تجزیہ کار مدیحہ افضل سے

XS
SM
MD
LG