رسائی کے لنکس

ہندو اور سکھ بنیادی حق سے محروم


ہندو اور سکھ بنیادی حق سے محروم
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:44 0:00

پاکستان کے آئین کے مطابق اقلیتوں کو قبرستان اور شمشان گھاٹ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ خیبر پختونخوا میں آباد ہندو اور سکھ اس بنیادی حق سے محروم ہیں اور اپنے پیاروں کی آخری رسومات اپنے مذہبی عقائد کے مطابق نہیں ادا کر پا رہے۔ تفصیلات پشاور سے عمر فاروق کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG