رسائی کے لنکس

اقلیتیں بنیادی حقو‍ق سے اب بھی محروم


اقلیتیں بنیادی حقو‍ق سے اب بھی محروم
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:29 0:00

پاکستان کے آئین کی شق نمبر 25 تمام شہریوں کو برابر کے حقوق دیتی ہے۔ انہیں تعلیم اور صحت کی سہولتیں بلا امتیاز مہیا کرنا حکومت کا فرض ہے۔ لیکن پاکستان میں کچھ اقلیتیں بنیادی حقو‍ق سے اب بھی محروم ہیں۔ اس بارے میں ہم نے بات کی تحقیقی ادارے بروکنگز انسٹیچوٹ سے وابسطہ تجزیہ کار مدیحہ افضل سے۔

XS
SM
MD
LG