رسائی کے لنکس

نئی سیاسی صف بندیوں کا جنوبی ایشیا پر اثر


نئی سیاسی صف بندیوں کا جنوبی ایشیا پر اثر
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:00 0:00

ترکی، ایران اور روس کے صدور آج ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کر رہے ہیں جس میں شام میں تشدد کم کرنے کی کوششوں پر غور کیا جائے گا۔ ظاہر ہو رہا ہے کہ سرد جنگ کو ختم ہوئے بھلے 30 سال ہو گئے ہوں، اس کے اثرات اب بھی نمودار ہو رہے ہیں۔ ان نئی سیاسی صف بندیوں کا جنوبی ایشیا پر کیسا اثر پڑ رہا ہے؟

XS
SM
MD
LG