رسائی کے لنکس

ہزارہ آبادی اب بھی حملوں کی زد میں


ہزارہ آبادی اب بھی حملوں کی زد میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:20 0:00

بلوچستان کے ہزارہ افراد کی ٹیکسیوں پر ٹارگٹ کلرز کے حملے بڑھ رہے ہیں جن میں سے تازہ ترین یکم اپریل کو ہوا۔ اس حملے کے بعد سے ہزارہ ٹیکسی ڈرایورز کی کال پر کوئٹہ کی علمدار روڈ پر دھرنا جاری ہے۔ مزید جانتے ہیں مرتضی زہری سے۔

XS
SM
MD
LG