رسائی کے لنکس

کیا پشتون تحفظ تحریک سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی علامت ہے؟


کیا پشتون تحفظ تحریک سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی علامت ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:29 0:00

پشتون حقوق کے لئے کئے جانے والے پشاور میں مظاہرے کے کچھ پہلووں پر ہم نے بات کی ریاست میساچوسٹس سے تاریخ دان عائشہ جلال سے جو کہ پاکستان اور جنوبی ایشیا میں جمہوریت اور فوج کے کردار پر کتابیں تحریر کر چکی ہیں اور نیو یارک سے تجزیہ کار جہانگیر خٹک جو پاک افغان خطے کے امور پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG