رسائی کے لنکس

کوئٹہ میں فائرنگ سے دو مسیحیوں کا قتل


کوئٹہ میں فائرنگ سے دو مسیحیوں کا قتل
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:52 0:00

بلوچستان کے مرکزی شہر کو ئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں عیسائی برادری کے دو افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ اتوار کے روز ہوا جب مسیحی برادری کے افراد چرچ سروس کے بعد گھروں کو لوٹ رہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار افراد نے اُن پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

XS
SM
MD
LG