رسائی کے لنکس

پاکستان کی ’موٹر سائیکل گرل‘


پاکستان کی ’موٹر سائیکل گرل‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:58 0:00

پاکستان میں آج فلم ’موٹر سائیکل گرل‘ ریلیز ہو رہی ہے جو کہانی ہے لاہور سے زینتھ عرفان کی۔ 2013 میں والدہ کے کہنے پر ایک بھائی نے اپنی بہن کو خود مختار بنانے کے لئے 2 پہیوں کی سواری چلانا سکھائی۔ زینتھ موٹر سائیکل گرل کیسے بنیں اور زندگی کے سفر میں دوسروں کو کس طرح آگے بڑھنے کی ہمت دے رہی ہیں؟

XS
SM
MD
LG