رسائی کے لنکس

پشتون تحفظ موومنٹ رکاوٹوں کے باوجود لاہور پہنچی


پشتون تحفظ موومنٹ رکاوٹوں کے باوجود لاہور پہنچی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:52 0:00

پشتون تحفظ موومنٹ نے پشاور کے بعد گزشتہ روز اپنے مطالبات اہل لاہور کے سامنے رکھے۔ موچی گیٹ کی تاریخی جلسہ گاہ میں پنجاب اور دیگر صوبوں سے سماجی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے شرکت کی۔ ہزاروں افراد کی موجودگی کے باوجود اس جلسے کو الیکٹرانک میڈیا میں توجہ نہیں دی گئی۔

XS
SM
MD
LG