رسائی کے لنکس

قائد اعظم یونیورسٹی کے ’شعبہٴ فزکس‘ کے نام کی تبدیلی پر احتجاج


قائد اعظم یونیورسٹی کے ’شعبہٴ فزکس‘ کے نام کی تبدیلی پر احتجاج
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:53 0:00

پاکستان کی قومی اسمبلی کی طرف سے ایک بڑی سرکاری درس گاہ قائد اعظم یونیورسٹی کے ’شعبہٴ فزکس‘ کا نام تبدیل کرنے سے متعلق قرارداد کی منظوری کے خلاف جمعے کو اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر قائد اعظم یونیورسٹی طالب علموں، فزکس کے اساتذہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

XS
SM
MD
LG