رسائی کے لنکس

امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی کے خلاف احتجاج


امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی کے خلاف احتجاج
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:00 0:00

6 دسمبر 2017 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں امریکہ کے سفارتخانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا متنازعہ فیصلہ سنایا تھا۔ آج اس سفارت خانے کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نمائندہ پیٹسی ویڈاکُس وارا سے جو اس وقت یروشلم میں موجود ہیں۔

XS
SM
MD
LG