رسائی کے لنکس

رفو کرنا ایک مشکل ہنر


رفو کرنا ایک مشکل ہنر
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:38 0:00

ریڈی میڈ کپڑوں کے دور میں بھی رفو ایک ایسا ہنر ہے جس کی اہمیت ختم نہیں ہوئی۔ اس میں کپڑے کے سوراخ کو دھاگے سے بھرا جاتا ہے ۔ہاں رفو گر ڈھونڈنا زرا مشکل ہو گیا ہے کیونکہ یہ کام اب کم ہی لوگ جانتے ہیں۔ رفوگر کس طرح تانوں بانوں کا حساب رکھتے ہیں؟ دیکھیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG