رسائی کے لنکس

سرینگر کی خواتین روزگار کے مواقع پیدا کر رہی ہیں


سرینگر کی خواتین روزگار کے مواقع پیدا کر رہی ہیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:26 0:00

بھارتی کشمیر میں 1989 سے جاری بدامنی میں 60 ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں اور 8 سے 10 ہزار لاپتہ ہیں۔ ان کے اہل خانہ صرف ذہنی کرب ہی نہیں معاشی مشکلات بھی سہہ رہے ہیں۔ ملیں زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ میں سرینگر کی کچھ خواتین سے جو اپنے اور دوسروں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کر رہی ہیں۔

XS
SM
MD
LG