نیویارک میں پاکستانی قوالوں کی پرفارمنس
نیویارک میں لاہور ادبی میلے میں ملک کے نامور ادیبوں، دانشوروں، مصوروں اور موسیقاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر قوالی کی ایک خصوصی محفل بھی رکھی گئی۔ معروف قوال ابو محمد اور فرید ایاز کس خوبصورتی سے جنوبی ایشیائی اور امریکی ناظرین کو تصوف اور روحانیت کی دنیا میں لے گئے۔ مزید جانتے ہیں انشومن آپٹے سے۔
مزید ویڈیوز
-
اپریل 24, 2024
کیا کراچی پیدل چلنے والوں کا شہر نہیں رہا؟
-
اپریل 24, 2024
امریکہ طالبِ علموں کے مظاہرے، دھرنے
-
اپریل 23, 2024
موسمیاتی تبدیلی، پاکستان میں وقت سے پہلے بارشیں
-
اپریل 22, 2024
اسرائیل کو اب رک جانا چاہیے: امریکی ارکانِ کانگریس