میگن مارکل کی رخصتی والد کی بجائے سسر کریں گے
شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگن مارکل کل شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں۔ برطانیہ میں لوگوں کا جوش و خروش عروج پر ہے۔ شادی کی تقریب ونڈسر محل کے تاریخی سینٹ جورجز چیپل میں ہوگی جس کے لئے 600 مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ اس کے بعد شاہی جوڑا روایتی بگھی میں شہر کا چکر لگائے گا۔ مزید دیکھتے ہیں.
مزید ویڈیوز
-
مارچ 28, 2024
امریکہ میں بین المذاہب افطار کا اہتمام
-
مارچ 27, 2024
بھارت: عام انتخابات میں خواتین کا ووٹ کتنا اہم ہے؟