رسائی کے لنکس

کیا جمعے کا یکساں خطبہ مذہبی اختلافات دور کر سکتا ہے


کیا جمعے کا یکساں خطبہ مذہبی اختلافات دور کر سکتا ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:41 0:00

پاکستان میں مذہبی رواداری کو فروغ دینے اور مساجد میں عدم برداشت پر مبنی پیغامات روکنے کے لیے جمعے کی نمازوں کے اوقات اور خطبوں میں یکسانیت لانے کی کوششیں کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد کے گردونواح میں کچھ نمازیوں اور امام صاحبان سے اس معاملے پر ان کی رائے جانتے ہیں اس رہورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG