رسائی کے لنکس

فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کی منظوری کا خیرمقدم


فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کی منظوری کا خیرمقدم
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:06 0:00

قبائلی علاقے’ فاٹا ‘کے خیبر پختونخوا میں انضمام سے متعلق 31 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے منظور ہو گئی ہے۔ جس سے خیبر پختونخوا اسمبلی کی کل نشستوں کی تعداد 145 ہوگئی ہے اور سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ کا دائرہ کار فاٹا تک بڑھا دیا گیا ہے ۔ سیاست دانوں اور فاٹا کے عوام نے اس کا خیرمقدم کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG