رسائی کے لنکس

امریکی ایوان نمائندگان میں سنی گئیں جانوروں کی آوازیں


امریکی ایوان نمائندگان میں سنی گئیں جانوروں کی آوازیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:19 0:00

حال ہی میں امریکی ایوان نمائندگان میں سنی گئیں کچھ ایسی آوازیں ہیں جو انسانوں کی نہیں، جانوروں کی تھیں۔ یہ جانور اپنی بقا کے لئے آواز اٹھانے آئے تھے۔ اس کا مقصد سیاست دانوں کو جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے قانون سازی پر راضی کرنا تھا جو شاید آسان کام نہیں۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG