رسائی کے لنکس

ٹکری ولیج کے نوجوانوں نے سکولوں کی کمی کا خود حل نکال لیا


ٹکری ولیج کے نوجوانوں نے سکولوں کی کمی کا خود حل نکال لیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:33 0:00

کراچی کے علاقے ٹکری ولیج کی آبادی تقریبا 12 ہزار ہے اور سکول صرف ایک۔ وہ بھی صرف پرائمری تک۔ اس سے آگے پڑھنا بیشتر بچوں کے لئے بس ایک خواب ہی ہے۔ یہ مسئلہ پاکستان کے اور بھی بہت سے علاقوں میں نظر آتا ہے۔ لیکن ٹکری ولیج کے کچھ نوجوانوں نے خود اس کا حل بھی نکالا ہے!

XS
SM
MD
LG