رسائی کے لنکس

مرد ملزم خواتین پولیس اہلکاروں کے نرغے میں


مرد ملزم خواتین پولیس اہلکاروں کے نرغے میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں ملزم مجید کو 4 خواتین پولیس اہلکار جسمانی ریمانڈ کے لئے عدالت لے جا رہی ہیں۔ عموماً مرد ملزمان کو مرد پولیس اہلکار ہی ہینڈل کرتے ہیں۔ اسے خواتین کیوں لے جا رہی ہیں؟ اس کی وجہ ہے اس تصویر سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو۔

XS
SM
MD
LG