رسائی کے لنکس

دہلی کے بزرگوں میں بچوں کو پڑھا کر توانائی کا احساس


دہلی کے بزرگوں میں بچوں کو پڑھا کر توانائی کا احساس
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:27 0:00

پاکستان اور بھارت میں عام طور پر بزرگوں کو بطور احترام کام کرنے سے منع کیا جاتا ہے۔ گھر والے سمجھتے ہیں کہ عمر بڑھ رہی ہے تو بس اب انہیں آرام ہی کرنا چاہئے۔ دہلی میں ایک ڈاکٹر نے ایسا تعلیمی پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت بزرگ نادار بچوں کو پڑھاتے ہیں۔ اس سے دونوں نسلوں کو کتنا فائدہ ہو رہا ہے؟

XS
SM
MD
LG