رسائی کے لنکس

رمضان میں امریکی مسلمانوں کی فلاحی سرگرمیاں


رمضان میں امریکی مسلمانوں کی فلاحی سرگرمیاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:22 0:00

امریکہ میں ماہ رمضان مسلمانوں کے لئے ایک موقع ہوتا ہے کہ وہ دیگر امریکیوں کو اپنے مذہب کی وہ تصویر دکھا سکیں جو انہیں میڈیا میں نظر نہیں آتی۔ دارالحکومت واشنگٹن کے قریب واقع ایک مسجد کے ذریعے امریکہ میں مسلمانوں کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم Islamic Relief USA مقامی سطح پر بھوک مٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG