رسائی کے لنکس

امریکہ ایران تناؤ پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے


امریکہ ایران تناؤ پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:04 0:00

ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی جنوبی ایشیائی خطے کے لیے نئے چیلنجز کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ واشنگٹن کے تحقیقی مراکز سے منسلک ماہرین اس جانب توجہ دلا رہے ہیں کہ امریکہ اور ایران کے درمیان تناؤ پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔ اس بارے میں دیکھیں امان اظہر کی یہ رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG